Skip to main content

Featured post

Online sales can generate 780,000 service opportunities in Pakistan.

حکومت نے پٹرولیم مصنوعات پرخاموشی سے ٹیکسز بڑھا دئی

ڈیزل کے پر49.11روپے فی لٹر ٹیکس، لیوی اور ڈیوٹیز عائد، ہائی سپیڈ ڈیزل کے ایک لیٹرپر پیٹرولیم لیوی میں 14 روپے 51 پیسے کا اضافہ، ہائی اسپیڈ ڈیزل پر لیوی 15.49روپے سے بڑھا کر 30 روپے فی لٹر کردی گئی
اسلام آباد ( یکم مئی2020ء) حکومت نے پٹرولیم مصنوعات پرخاموشی سے ٹیکسز بڑھا دئیے ہیں۔ نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق حکومت نے قیمتوں میں کمی تو کی لیکن پٹرولیم مصنوعات پرخاموشی سے ٹیکسز بڑھا دئیے گئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق ڈیزل کے پر49.11روپے فی لٹر ٹیکس عائد کیا گیا ہے، لیوی اور ڈیوٹیز عائد، ہائی سپیڈ ڈیزل کے ایک لیٹرپر پیٹرولیم لیوی میں 14 روپے 51 پیسے کا اضافہ ہوا ہے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل پر لیوی 15.49روپے سے بڑھا کر 30 روپے فی لٹر کردی گئی ہے۔
پیٹرول کی قیمت خرید 35.73 روپے، قیمت فروخت 81.58روپے فی لٹر مقرر کی گئی ہے۔ ڈیزل کی قیمت خرید 30 روپے99 پیسے، قیمت فروخت 80 روپے 10 پیسے فی لٹر مقرر کی گئی ہے۔ ہائی سپیڈ ڈیزل کے فی لیٹر پر 11 روپے 64 پیسے سیلز ٹیکس الگ سے عائد ہے، حکومت نے مٹی کے تیل پر پیٹرولیم لیوی بڑھاکر کر 18روپے 2 پیسے کردی، لائٹ ڈیزل پر پیٹرولیم لیوی بڑھاکر 11 روپے 18 پیسے کردی گئی ہے۔
دستاویزات کے مطابق ہائی سپیڈ ڈیزل کی سپلائی کاسٹ 30 روپے 99 پیسے فی لیٹر ہے، ہائی اسپیڈ ڈیزل کے فی لیٹر پر 3 روپے 12 پیسے ڈیلر مارجن عائد کیا گیا ہے، ہائی سپیڈ ڈیزل پر او ایم سی مارجن 2 روپے 81 پیسے وصول کیا جارہا ہے۔ ہائی اسپیڈ ڈیزل کے فی لیٹر پر آئی ایف ای ایم 1 روپے 54 پیسے وصول کیا جا رہا ہے، پیٹرول کے فی لیٹر پر پیٹرولیم لیوی میں 6 روپے 60 پیسے کا اضافہ کردیا گیا، پٹرول پر لیوی 17.16 روپے سے بڑھاکر 23.76 روپے کردی گئی۔
پیٹرول کے فی لیٹر پر 11 روپے 85 پیسے سیلز ٹیکس الگ سے عائد ہے۔پٹرول کی فی لیٹر سپلائی کاسٹ 35 روپے 73 پیسے بنتی ہے، پٹرول کے فی لیٹر پر 3 روپے 70 پیسے ڈیلر مارجن وصول کیا جارہا ہے، پیٹرول پر او ایم سی مارجن 2 روپے 81 پیسے وصول کیا جارہا ہے، پیٹرول کے فی لیٹر پر آئی ایف ای ایم 3 روپے 73 پیسے وصول کیا جارہا ہے۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز حکومت نے پٹرولیم مںصوعات کی فی لیٹر قیمت میں 30 روپے تک کمی کا اعلان ہے، جس کے بعد پٹرول 15 روپے، ہائی اسپیڈ ڈیزل 27روپے15 پیسے، لائٹ اسپیڈ ڈیزل 15 روپے اور مٹی کا تیل 30 روپے فی لیٹر سستا کر دیا گیا۔

Comments

Popular posts from this blog

TECNO’s Pouvoir 4 build for gaming fans and videographers launched in Pakistan

TECNOhas announced the launch of exclusive Pouvoir 4inPakistan on 16thof May,2020. The upcoming Pouvoir series consists of two versions: Pouvoir 4 and Pouvoir 4 Pro.The series is equipped with a giant 6000mAh long-lasting battery,aprocessor of MT6762 Quad Core,and 7 inches Display HD.Thesetwo versions would soon be available at the leading flagship stores for an estimated price of Rs.17, 999 and Rs. 24,999 only. Pouvoir 4 is equipped with8MP Dual Flash front camera, rear camera of 13M+2M+2M with Quad Flash - AI Lensand a charger of 10W. On the other handPouvoir 4 Pro, comes with a16MP dual flashfront camera, rear camera of 16M+2M+5M AI Lens equipped with Quad Flashand with a fast charger of 18W. The series also consist of TECNO’s HI OS 6.0 built on Android Q, Fingerprint Sensor and Face Unlock, connecting you with Google Virtual Assistant through a unique side button.Pouvoir series wouldbe available in hues of Ice Jadeite, Misty Grey and Tempting Purple. The brand’s Genera...

امریکی آئل انڈسٹری اب کبھی اپنے پاؤں پر کھڑی نہیں ہوسکے گی، ماہرین

امریکا کے ساحل پر درجنوں آئل ٹینکر موجود لیکن کوئی تیل خریدنے والا نہیں، تیل کے کنویں بند کیے جانے کا خدشہ پیدا ہوگیا امریکی آئل انڈسٹری اب کبھی اپنے پاؤں پر کھڑی نہیں ہوسکے گی، )ماہرین(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین یکم مئی 2020ء ) امریکی آئل انڈسٹری اب کبھی اپنے پاؤں پر کھڑی نہیں ہوسکے گی، کورونا وبا کی وجہ سے امریکی آئل انڈسٹری بالکل بیٹھ گئی ہے اور مارکیٹ کریش کرچکی ہے۔ تیل کی قیمت تاریخ میں پہلی بار منفی پر جانے کے بعد واپس آئی ہے۔ اب اس حوالے سے ماہرین کا کہنا ہے کہ امریکا کی آئل انڈسٹری اب کبھی اپنے پاؤں پر کھڑی نہیں ہوسکے گی۔اس وقت امریکا کے ساحل پر درجنوں آئل ٹینکرز موجود ہیں لیکن کوئی تیل خریدنے والا نہیں ہے جس کے بعد تیل پیدا کرنے والوں کے پاس ایک ہی آپشن بچا ہے کہ تیل کے کنویں بند کردیے جائیں اور ایسا ہونے کی صورت میں زیادہ ترکمپنیاں دیوالیہ ہوجائیں گی۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ امریکا کی معیشت کا دارومدار زیادہ تر انرجی سیکٹر پر ہے اور انرجی سیکٹر تیل کی مارکیٹ پر انحصار کرتا ہے، تیل کی انڈسٹری کے گرنے کی وجہ سے انرجی سیکٹر تباہ ہوگیا ہے اور اب امریکی معیشت بھی اسی وجہ سے گرتی ...

NCC meeting will decide future of lockdown this week

ISLAMABAD - Minister for Planning, Development and Reforms, Asad Umar on Sunday said the National Coordination Committee on Corona-virus would decide about the future course of lock-down after analysis and observations to be presented by National Command and Operation Centre (NCOC). The meeting would be held this week with Prime Minister Imran Khan in the chair, to decide the post-May, 9 scenarios in the country. Addressing a televised press briefing here, Asad Umar said the NCOC would share all its analysis about corona-virus in the meeting of NCC. “We do not follow the West blindly and the future decisions would also be taken according to our own ground realities,” he remarked. He said keeping in view the growing number of deaths in the country, the people should adopt strict protective measures against COVID-19. He said for the last six days, on average, 24 people were dying of the disease daily but still, the disease had not proven to be as chronic as in Europe and the ...